Skip to main content

Posts

Showing posts from 2022

شہر بر آب - سفرنامہ وینس

  ایک نیا دبئی   تو پچیس سال میں بھی بن سکتا ہے لیکن نیا  وینس   بنانے  میں کم از کم ایک ہزار سال لگیں گے       یہ سفرنامہ کتابی صورت میں، تصویروں کے ساتھ  پڑھنے کے لئے گوگل ڈرائیو سے ڈاؤنلوڈ کیجئے   https://drive.google.com/file/d/1rCwesJipvXLMUCr4Bpja6XlitfMDNxO2/view?usp=share_link Download from here         فہرست شہر بر آب سودؔا جو تیرا حال ہے ایسا تو نہیں وہ سفر آغاز سے پہلے آب در آب مرے ساتھ سفر کرتے ہیں اک نگری سبز امنگوں کی  -  اک زندہ شہر خزینوں کا وینس کی نہرِ عظیم اک رستہ روشن زینوں کا راہبوں کا رستہ وینس کی پہچان نشان راہ ملے بھی یہاں تو کیسے ملے سان مارکو پیازا باسلیکا   ڈی  سان  مارکو سینٹ مارک باسلیکا  کے گھوڑے پلازو   ڈُکالے سِسکیوں کا پل سان مارکو کا گھنٹہ گھر فنکاروں کا پل دِلوں کے تالے ہر تمنائے سکون ساحل - الجھی الجھی رہی سیلابوں میں وینس کی شام خونِ غریباں وینس کے عروج کی داستان ہر کمال کو زوال ہے         گوگل فلائٹس پر گھومتے  پھرتے وَینِس کی فلائٹ پر نظر پڑی۔ وینس کا نام پڑھتے ہی نہروں اور ان میں  تیرتے خوبصورت گنڈولا کی تصویریں  ذہن میں گھومنے