محسن نقوی کی طویل نعتیہ نظم ’موجِ ادراک‘تحت اللفظ پڑھنے کی کوشش کی ہے۔ کلام کی طوالت کی وجہ سے اسے پانچ حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ ہر حصہ 17 سے 19اشعار پر مشتمل ہے ۔ پہلا حصہ پیشِ خدمت ہے۔ دوسرا حصہ پیشِ خدمت ہے ۔ تیسرا حصہ پیشِ خدمت ہے ۔ چوتھا حصہ پیشِ خدمت ہے ۔ پانچواں حصہ پیشِ خدمت ہے ۔
Collection of my Urdu blogs, and videos